کبھی ایسا بھی کرنا یوسف خالد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کبھی ایسا بھی کرنا شام کی دہلیز پر پل بھر کو رکنا ڈوبتے سورج کا منظر دیکھنا اور سوچنا کہ شام کی گہری اداسی کا سبب کیا ہے مسافر جب تھکا ہارا سر منزل کبھی تنہا اترتا ہے تو کیا محسوس کرتا ہے