بند گھر کا راز

تم نے آنکھوں کو بوسہ دیا اور انہیں بند کر کے گئے
اب یہ تم سے بھی کھل کر نہیں پوچھتیں
تم نے آنکھوں کو بوسہ دیا اور انہیں بند کر کے گئے
ایک ہی راز رہتا ہے ہر بند گھر میں
کہ گھر بند رہتا نہیں