بن کر جو انجان گئے ہیں سید باسط حسین ماہر لکھنوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں بن کر جو انجان گئے ہیں وہ مجھ کو پہچان گئے ہیں شبنم کے کتنے ہی آنسو پھولوں پر قربان گئے ہیں ہنسنے والے یہ کیا سمجھیں ساحل تک طوفان گئے ہیں