باجرے کی روٹیاں علیم اختر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں خوب صورت خوب صورت چھوٹی چھوٹی روٹیاں کتنی پیاری کتنی سندر کیسی اچھی روٹیاں میری خاطر اس بڑھاپے میں بھی اپنے ہاتھ سے دادی اماں نے پکائیں باجرے کی روٹیاں