مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
عبدالوہاب یکروؔ (Abdul Wahab yakro)
اردو کے اولین کلاسیکی شاعروں میں شامل، آبرو کے شاگرد
عبداللہ حسین (Abdullah Husain)
ممتاز ترین فکشن نویس، اپنے ناول ’اداس نسلیں‘ کے لیے معروف۔
عبد اللہ جاوید (Abdullah Javed)
شاعر اور ادیب، بچوں کے ادب کے ساتھ ادبی وسماجی موضوعات پر مضامین بھی لکھے
عبد اللہ کمال (Abdullah Kamal)
نئی غزل کے نمائندہ شاعر