مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
آشفتہ چنگیزی (Aashufta Changezi)
ممتاز مابعد جدید شاعر، 1996میں اچانک لاپتہ ہوگئے
عاصی فائقی (Aasi Faiqi)
روایتی رنگ کی شاعری کرنے والے پرگو شاعر، متعدد شعری مجموعے شائع ہوئے
آسی غازی پوری (Aasi Ghazipuri)
متصوفانہ فکر کے معروف شاعر