Syed Tahseen Gilani

سید تحسین گیلانی

نئی نسل کے اہم فکشن نویس۔ نئے تہذیبی وسماجی موضوعات پر علامتی انداز کی کہانیاں لکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں

An important fiction writer representing the younger generation; also wrote symbolic stories about socio-cultural issues

سید تحسین گیلانی کے تمام مواد

6 افسانہ (Story)

    اماوس نگری

    میں کس زمانے کا آدمی ہوں اور کب سے ہوں بتانا مشکل ہے ۔۔۔مگر کتاب - وقت میں درج کہانی کے صفحے پلٹوں تو لفظ بتاتے ہیں کہ میں اس بستی میں نیا تھااور وہاں سورج نکلنے کا انتظار کئی برسوں سے امید کے کھونٹے سا بندھا سسک رہا تھا -خوف ناک اندھیرا روشنی کو نگل کر راج کر رہا تھا - اذہان، اوہام ...

    مزید پڑھیے

    لا ’’شے ‘‘

    سفید پرندہ نما فضا میں معلق تها۔۔۔ نہ دن تها نہ رات تهی وقت یوں کہ جیسے رک سا گیا تها ۔۔۔ پرندہ اس اجنبی بو کو سونگھ رہا تها ۔۔۔اور مسلسل پر پھڑپھڑا رہا تها ۔۔۔ میں وہاں تها ۔۔۔آئینہ بهی وہیں تها ۔۔۔لیکن یہ کیا ؟؟ میں آئینے میں نہیں تها !!! کچھ سہمے ان دیکھے سایوں کا احساس مجھے ہو ...

    مزید پڑھیے

    کیمیکل

    ہم دوسری بار تسلی کے لیے ایک بار پهر چیک اپ کے لیے آئے تهے لیکن میں فیصلہ کر چکی تهی !!! ہم دونوں کی شاید یہ آخری ملاقات تهی وہ میرے سامنے تها، بهرپور مرد ،وجیہہ شخصیت کا مالک ،خوب رو گہری بهوئیں، پیشانی سے بهی ذرا آگے تک آئے ہوئے گہرے کالے بال ،کانوں کی لووں کو چھوتی ہوئی قلمیں، ...

    مزید پڑھیے

    کہانی کتھا

    ’’چلو آج ذرا الگ سوچتے ہیں دونوں مل کر ۔۔۔میں اور تم ۔۔۔۔تم یعنی کہانی ۔۔۔میں ۔۔۔کہانی کار آج تم ایک کہانی لکھو۔۔۔ مجھے تمہاری طاقت سے ملنا ہے ۔۔مجھے خود کو تم سے لکھوانا ہے۔۔۔؟‘‘ ’’لیکن اس بدن کے غار میں سرکتی اس یاد کا کیا کروں ۔۔۔‘‘ ’’خیر اسے میں سنبهالتا ہوں تم مجھے ...

    مزید پڑھیے

    برا کہانی کار

    ’’یار سچی بات ہے میں اچھا کہانی کار نہیں ہوں‘‘ ’’ارے آفاق کیسی بات کرتے ہو یار ‘‘ ’’ویسے اچھی گفتگو ہوئی شیریں کے ادق تنقیدی مضامین پڑهے ہی تھے لیکن وہ تو مکالمہ بھی کمال کا کرتی ہے یار ‘‘ ’’ہاں پرکاش ، وہ بلاشبہ خاص دماغ ہے تم چائے پیو ‘‘ وہ کہتی ہے تم اچھے کتها کار نہیں ...

    مزید پڑھیے

تمام