بچوں کے لیے خصوصی نظم
خواب خرگوش توڑ دینا ہے تم کو پڑھنا ہے خوب پڑھنا ہے میں تمہیں تتلیوں سے بہلاؤں یا پتنگیں اڑا کے پھسلاؤں اور کیرم کی گوٹیوں کے ساتھ وقت برباد کرنا سکھلاؤں ایک ہی کام کر گزرنا ہے تم کو پڑھنا ہے خوب پڑھنا ہے نانی دادی سے لوریاں بھی سن کون کہتا ہے تجھ سے موتی چن اتنا نادان ہو گیا ہے ...