سجن آویں تو پردے سے نکل کر بھار بیٹھوں گی
سجن آویں تو پردے سے نکل کر بھار بیٹھوں گی بہانہ کر کے موتیاں کا پرونے ہار بیٹھوں گی اونو یہاں آؤ کہیں گے تو کہوں گی کام کرتی ہوں اٹھلتی ہور مٹھلتی چپ گھڑی دو چار بیٹھوں گی نزک میں ان کے جانے کو خوشی سوں شاد ہوں دل میں ولے لوگوں میں دکھلانے کوں ہو بیزار بیٹھوں گی بلایاں جیو کا ...