Meer Ziauddin Zia

میرضیا الدین ضیا

  • - 1781

میرضیا الدین ضیا کے تمام مواد

1 غزل (Ghazal)

    دل ربا ہے مرا بڑا گستاخ

    دل ربا ہے مرا بڑا گستاخ میں نے اتنا نہ سمجھا تھا گستاخ اب تو وہ شوخیاں لگا کرنے یک بیک ایسا ہو گیا گستاخ ناز بے جا کبھی نہ کرتا تھا کیا رقیبوں نے کر دیا گستاخ جاں فشانی ہم اس پہ کرتے ہیں رام ہرگز نہ وہ ہوا گستاخ اے ضیاؔ کیجیو سمجھ کے کلام وہ صنم تو ہے بے وفا گستاخ

    مزید پڑھیے