میر بشیر کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    روش روش پہ جوانی کے تاجدار آئے

    روش روش پہ جوانی کے تاجدار آئے جنوں کے قافلے وابستۂ بہار آئے وہ رات جس کا بڑا انتظار تھا دل کو وہ رات درد کے پہلو میں ہم گزار آئے ملا جواب حرم سے نہ بت کدے سے کہیں گلی گلی میں ترے نام کو پکار آئے خدا کرے مری راتوں میں کائنات جمال گئی بہار کو لے کر ہزار بار آئے کسی کی یاد کے ...

    مزید پڑھیے

    سرگرم تماشہ تھا دل محو ادا برسوں

    سرگرم تماشہ تھا دل محو ادا برسوں سمجھا ہی نہیں ناداں مفہوم وفا برسوں آشفتہ مزاج آخر جائیں تو کہاں جائیں ہر گام پہ یاروں نے دھوکا ہی دیا برسوں اک بار گزرتا ہے دل درد کی راہوں سے رگ رگ سے تڑپتی ہے تاثیر دعا برسوں وہ عالم مدہوشی وہ مستئ رندانہ گل رنگ جوانی تھی کیا ہوش ربا ...

    مزید پڑھیے