Masoom Sheerazi

معصوم شیرازی

معصوم شیرازی کے تمام مواد

2 نظم (Nazm)

    سہیلی

    ہوا کی سرمئی رتھ پر مدھر، دھیمے سروں میں بولتی بارش مرے وجدان کا پہلا جزیرہ ہے وہ اکثر رات کے پچھلے پہر کوئی پرانا گیت گاتی ہے مرے تن کی پیاسی ریت میں خوشبو ملاتی ہے کبھی اپنی مہکتی نرم پوروں سے مرا شانہ ہلاتی ہے مری نظموں کے مصرعوں میں ترنم چھوڑ جاتی ہے وہ گونگے دیس کی ویران ...

    مزید پڑھیے

    نظم کی شاعرہ

    جس کے شعروں کی لڑیاں۔۔۔ محبت کے ماتھے کا سنگھار تھیں جس کے بے تاب جذبوں کی میٹھی کسک لطف کی داستانوں کا عنوان تھی جو گلابی رتوں کا مہکتا ہوا سرخ پیمان تھی آج خاموش ہے۔۔۔ نفرتوں کے الاؤ سے اٹھتا دھواں زرد شاموں کے اس ماتمی عہد کو۔۔۔ دے گیا ہے سلگتے لہو کی ہمک پھول کا عشق پیشہ ...

    مزید پڑھیے