Manohar Lal  Hadi

منوہر لال ہادی

منوہر لال ہادی کے تمام مواد

3 غزل (Ghazal)

    چرچا اس ایک بات کا دشت و دمن میں تھا

    چرچا اس ایک بات کا دشت و دمن میں تھا کس کا لطیف ہاتھ ظہور چمن میں تھا کانٹا تھا حسن ذات کا کرتا نہ کیوں خلش یک گونہ حظ و لطف بھی لیکن چبھن میں تھا اس شخص کے ضمیر نے کر لی تھی خودکشی پودا ہوس کا جس کی تمنا کے بن میں تھا سیارۂ گناہ کا سایہ جدھر پڑا تارے سیاہ پوش تھے سورج گہن میں ...

    مزید پڑھیے

    چھٹ کے یہ قید مکاں سے لا مکاں تک جائے گی

    چھٹ کے یہ قید مکاں سے لا مکاں تک جائے گی بحر دل کی موج بحر بیکراں تک جائے گی اک ذرا مہمیز کر پھر دیکھ اس کے بال و پر فکر کی پرواز بام آسماں تک جائے گی چپکے چپکے ہی بھڑک اٹھیں گے جب اندوہ غم چپکے چپکے آنچ بھی قلب تپاں تک جائے گی تم جلاؤ تو سہی راسخ یقیں کی مشعلیں جرأت دل وادیٔ عزم ...

    مزید پڑھیے

    انساں کے کتنے روپ ہیں روئے انا سے پوچھ

    انساں کے کتنے روپ ہیں روئے انا سے پوچھ ساز غرض سے مصلحت خوش نما سے پوچھ تیرے سفر کی راہ میں کتنے سراب ہیں میری نگہ سے پوچھ مرے نقش پا سے پوچھ کتنے ہیں سانپ حجرۂ اخلاص میں نہ گن میلی ردا سے پوچھ دریدہ قبا سے پوچھ اک صرف تیرے قصر پہ بجلی گری تھی کیوں مت پوچھ اس کے عدل سے اپنی خطا ...

    مزید پڑھیے