M. A. Shamsi

ایم اے شمسی

ایم اے شمسی کے تمام مواد

1 نظم (Nazm)

    بوجھو تو جانیں

    پیاری پیاری نئی نویلی بوجھو بچو ایک پہیلی خاک میں کرتی ہے یہ عزت اس سے تم کو سخت ہے نفرت تم کو خوب رلاتی ہے یہ اکثر تمہیں ستاتی ہے یہ اس سے نفرت کرتے ہو تم نام سے اس کے ڈرتے ہو تم پھر بھی مدرسہ آتے ہو تم اکثر اس کو کھاتے ہو تم ذہن پہ اپنے زور لگاؤ جلدی اس کا نام بتاؤ

    مزید پڑھیے