Khan Arzoo Sirajuddin Ali

خاں آرزو سراج الدین علی

ماہر لسانیات،میر تقی میر اور میر درد کے استاد

Most prominent linguist and lexicologist, mentor of Mir and Mir Dard

خاں آرزو سراج الدین علی کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    فلک نے رنج تیر آہ سے میرے زبس کھینچا

    فلک نے رنج تیر آہ سے میرے زبس کھینچا لبوں تک دل سے شب نالے کو میں نے نیم رس کھینچا مرے شوخ خراباتی کی کیفیت نہ کچھ پوچھو بہار حسن کو دی آب اس نے جب چرس کھینچا رہا جوش بہار اس فصل گر یوں ہی تو بلبل نے چمن میں دست گلچیں سے عجب رنج اس برس کھینچا کہا یوں صاحب محمل نے سن کر سوز مجنوں ...

    مزید پڑھیے

    ہر صبح آوتا ہے تیری برابری کو

    ہر صبح آوتا ہے تیری برابری کو کیا دن لگے ہیں دیکھو خورشید خاوری کو دل مارنے کا نسخہ پہونچا ہے عاشقوں تک کیا کوئی جانتا ہے اس کیمیا گری کو اس تند خو صنم سے ملنے لگا ہوں جب سے ہر کوئی جانتا ہے میری دلاوری کو اپنی فسوں گری سے اب ہم تو ہار بیٹھے باد صبا یہ کہنا اس دل ربا پری کو اب ...

    مزید پڑھیے