نامرد
اس چوڑی سڑک کے ایک کنارے میں بہت مشہور سنیماہال ہے جس میں صرف انگریزی فلمیں دکھائی جاتی ہیں۔ اس کے دوسرے کنارے پر بھی سنیما ہال ہیں اور سب کچھ کے علاوہ سنیما ہال یا ہوٹل زیادہ ہیں۔ ہوٹل بھی شریفیہ، نظامیہ، صابریہ قسم کے ۔۔۔ جن کے بڑے بڑے ڈرائننگ ہال میں ہر وقت چیخ و پکار مچی ...