ناپاک
“آسمان والے کا واسطہ حاجی صاحب۔ ۔ ۔ ۔ آسمان والے کا واسطہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہمارے بچوں کو بچا لیں!” دروازہ کھُلتے ہی یوحنا حاجی سلیم کے قدموں میں گِر پڑا اور بلبلا کر رونے لگا۔ پیچھے اُس کی بیوی گھٹنوں کے بل بیٹھی اپنے دو بچوں کو کسی پاگل دیوانے کی طرح پیار کئے جا رہی تھی۔ وہ اُنہیں سینے ...