اٹھو گلے سے لپٹ جاؤ پھر نکھر لینا
اٹھو گلے سے لپٹ جاؤ پھر نکھر لینا تمام رات پڑی ہے بناؤ کر لینا یہ لوٹنا یہ مرا درد یاد کر لینا کبھی کبھی تو کلیجہ پہ ہاتھ دھر لینا ہمارے ساتھ ہے تیرا بھی امتحاں اے تیر تڑپ کے دل جو نکل جائے تو جگر لینا ڈرے تو کٹ نہ سکے گا کبھی گلا میرا یہی خوشی ہو تو آنکھوں پہ ہاتھ دھر لینا گناہ ...