وقت سے ہم گلہ نہیں کرتے
وقت سے ہم گلہ نہیں کرتے کام کوئی برا نہیں کرتے اشک بھی ہوں رخ تبسم پر زندگی یوں جیا نہیں کرتے حسن والو ذرا بتاؤ نا کیوں کسی سے وفا نہیں کرتے کچھ تو پاتے ہی ہوں گے پروانے بے وجہ ہی جلا نہیں کرتے دل ہے یارا کوئی مکان نہیں ہر کسی کو دیا نہیں کرتے عشق کی ابتدا ہے تم سے اگر مجھ پہ ...