Chaudhary Mohammad Naeem

چودھری محمد نعیم

امریکہ میں مقیم اردو اور انگریزی کے ممتاز دانشور اور نقاد

Prominent scholar and literary critic who writes both in Urdu and English living in U.S.A

چودھری محمد نعیم کے تمام مواد

2 نظم (Nazm)

    نظم

    ابھی کچھ دن مجھے اس شہر میں آوارہ رہنا ہے کہ اب تک دل کو اس بستی کی شامیں یاد آتی ہیں جہاں بیلے کی جھاڑی میں کسی ناگن کی بانبی تھی ابھی تک دل یہ کہتا ہے کہ اس بستی میں پھر جاؤ بھرو دامن کو پھولوں سے بدن ناگن سے ڈسواؤ جہاں اب ہوں وہاں بیلا ہے نہ ناگن کی بانبی ہے اسی کارن یہ ظالم دل ...

    مزید پڑھیے

    ترکیب صرفی

    نوک مینار پہ اٹکی ہوئی قمری سے بھلا کیا پتہ خاک چلا ''آسماں حد نظر ہے کہ کمیں گاہ رقیب؟'' میں بتاتا ہوں مگر اپنے سخن بیچ میں ہے آسماں ایک کبوتر ہے کہ جس کے خوں کی پیاس میں سیکڑوں عقاب اڑا کرتے ہیں موت بدکار شرابی ہے پڑوسی میرا روز دروازے کے اس پار جو گر جاتا ہے زندگی ایک چھچھوندر ہے ...

    مزید پڑھیے