حق بنا باطل بنا ناقص بنا کامل بنا
حق بنا باطل بنا ناقص بنا کامل بنا جو بنانا ہو بنا لیکن کسی قابل بنا شوق کے لائق بنا ارمان کے قابل بنا اہل دل بننے کی حسرت ہے تو دل کو دل بنا عقدہ تو بے شک کھلا لیکن بہ صد دقت کھلا کام تو بے شک بنا لیکن بہ صد مشکل بنا جب ابھارا ہے تو اپنے قرب کی حد تک ابھار جب بنایا ہے تو اپنے لطف ...