Abul Fazal Siddiqui

ابوالفضل صدیقی

پاکستان کے اہم افسانہ نویس،ناول نگار اور مترجم ۔ تقسیم کے بھیانک تجربے سے گزرے اور اس پس منظر میں کئی غیر معمولی کہانیاں لکھیں۔

Well-known fiction writer and translator from Pakistan; witnessed the travails of Partition and made it the subject of his writings.

ابوالفضل صدیقی کے تمام مواد

2 افسانہ (Story)

    یادوں کے دریچے سے

    توجیہ اہل سیاست اور محقیقین تاریخ کیا کریں مگر ہم جیسے عامی اپنے تجربوں کی بناء پر سمجھتے ہیں کہ ہندوستان کے اندر سلیقہ خواجگی میں راسخ و طاق اور خوئے غلامی تراشنے میں فطین و مشتاق انگریز حکومت کو سستی انفرادی اور سطحی حق کوشی کا کریڈٹ بہرحال جاتا ہے، خواہ برٹش رویہ کے تحت یہ ...

    مزید پڑھیے

    جوالا مکھی

    نہ معلوم کدھر سے عیدو کے اندر کا مرد جیسے تڑپ اٹھتا! آنکھوں میں رس سا چھلک پڑتا اور سیدھا ہوتے ہوتے ہونٹ خاتون کے رخساروں پر سے پھسلتے بیر بہوٹی سے ہونٹوں سے چکا جاتے اور نہایت چابک دستی کے ساتھ بھرے بھرے بدن کے گداز نقوش اور مخملی خطوط کے نشیب و فراز کا جائزہ لینے لگتے، اور پھر ...

    مزید پڑھیے