اپنی مرضی کے خلاف نعمان شوق 07 ستمبر 2020 شیئر کریں وہ جو مستقبل کے ڈرائنگ روم میں بیٹھے ماضی کا قہوہ پی رہے ہیں حال بہت بڑی بساط ہے شطرنج کی ان کے لیے اور عام آدمی وہ مہرہ جو پٹ رہا ہے شاہ کو بچانے کے لیے اپنی مرضی کے خلاف