اے ازل سے.... عمیق حنفی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اے ازل سے تا ابد صاحب فروغ اے جمال بے حجاب اون کہرے سے دھوپ سے زر بفت اور ریشم چاندنی سے بارہا لینے کو میں نے لے لیا لفظ سر رنگوں کا پیراہن مگر پھر بھی نہ مجھ سے سل سکا تو تعین کی حدوں میں کیوں نہ مجھ کو مل سکا