اگر یوں ہی رہے گی حیرت عشق

اگر یوں ہی رہے گی حیرت عشق
اگر یہ دیدۂ نم نم رہے گا
برنگ شبنم آ کر قطرۂ اشک
ہماری ہر مژہ پر جم رہے گا