آزادی نینا عادل 07 ستمبر 2020 شیئر کریں رستے میں پڑے روڑے پتھر پہرہ دیتے وردی والے دور سے آتا شور شرابہ نکڑ پہ پڑی خالی بوتل کار کے نیچے سوتا کتا اور غبار اڑاتی ہوائیں سب کچھ اچھا لگتا ہے جب چلنے کی آزادی ہو