آتش دان سارا شگفتہ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آتش دانوں سے اپنے دہکتے ہوئے سینے نکال لو ورنہ آخر دن آگ اور لکڑی کو اشرف المخلوق بنا دیا جائے گا