آج کچھ مضمحل سی یادوں کے

آج کچھ مضمحل سی یادوں کے
یوں سلگنے لگے ہیں افسانے
جیسے اک نیم سوز شمع کے گرد
سسکیاں لے رہے ہوں پروانے