تزکیہ نفس کیا ہے اور اس کا حصول کیسے ممکن ہے؟
تزکیہ کا لفظ بہت جامع اور محیط ہے اور زندگی کے ہر پہلو پہ حاوی ہے۔ عقیدے کو شرک اور بدعات سے پاک کرنے کا نام عقیدے کا تزکیہ ہے۔ عبادات کو ریا سے پاک کرنے کا نام عبادات کا تزکیہ ہے۔